Hiqayat-e-Sidqo Wafa Ep 33 - Maulana Kamal Yousuf Sahib
Zahid Nadeem Bhatti hosts a series of programmes featuring faith inspiring accounts narrated by people who have served the Ahmadiyya Muslim Jama'at. Today's episode features an interview with Mulana Kamal Yousuf Sahib. Episode no. 33. Presentation of MTA studios Germany.
حکایاتِ صدق و وفا قسط نمبر ۳۳
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ایک جلیل القدر صحابی کی گود میں تربیت پا کر جوان ہونے والے سلسلہ احمدیہ کے دیرینہ خادم مولانا کمال یوسف صاحب کیساتھ قسط نمبر 33 میں ملاحظہ فرمائیں سکینڈے نیویا میں احمدیہ مشن کی نہائت عاجزانہ بنیاد رکھے جانے کے بعد وہاں تبلیغ اسلام احمدیت اور خدمت قرآن کریم کی نہایت ایمان افروز اور تاریخی داستان ۔ میزبان: زاہد ندیم بھٹی